06:41 pm
احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری، پروگرام میں تمام 154اضلاع میں سکینڈری سکول جانے والے مستحق بچوں کو شامل کیا جائے گا۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت احساس ایجوکیشن مشروط مالی معاونت پروگرام (سی سی ٹی )کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ سٹیئرنگ کمیٹی کو پرائمری ایجوکیشن سی سی ٹی پروگرام وسیلہ تعلیم ڈیجیٹل سے سکینڈری سطح تک بڑھانے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔یہ پروگرام آئندہ
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کے تمام اضلاع میں شروع کئے جانے کیلئے تیار ہے۔ چاروں صوبوں بشمول جی بی اور اے جے کے نمائندگان نے سکینڈری تعلیم کیلئے وظیفے کو بڑھانے کے حوالے سے اجلاس میں شرکت کی ۔اس بات کی پوری طرح سے توثیق کی گئی کہ احساس پروگرام کے تحت سکینڈری تعلیم سی سی ٹی کے آغاز سے سکول حاضری میں اضافے، سکول نہ جانے والے بچوں بالخصوص لڑکیوں کے سکول میں اندراج سے ثانوی تعلیم کے مواقع میں تفاوت میں کمی رونما ہوگی ۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ سکینڈری ایجوکیشن سی سی ٹی غریب خاندانوں کو سکینڈری تعلیم کے حصول کیلئے درپیش مالی مشکلات پر قابو پانے میں مدد دے گی ۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر