07:05 pm
 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن لیڈر کی ‏قومی اسمبلی میں تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ظل سبحانی دوئم نے ڈھٹائی سےاپنےگناہ حکومت وقت کی ‏جھولی میں ڈال دئیے، عثمان بزدار ان کا گند صاف کرنے میں مصروف عمل ہیں کوئی ادارہ ان کے ‏شر سے محفوظ نہیں رہا ہر ادارے کو گدھ بن کر نوچا تاریخ میں مثال نہیں
 ملتی۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ دیدہ دلیری سے عوام کے سامنے مگر مچھ کے آنسو بہائے اپنے ‏بھائی کے گرینٹراوربڑی عدالت کو مطلوب اشتہاری قرار دئیے جاچکےہیں عوامی مسائل کے بجائے ‏نواسے کے پولو میچ کوانجوائے کر رہے ہیں شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ،آب بیتی کی ‏داستان بھی تھی۔انہوں نے کہا کہ اسپیکر گریبان میں جھانکنے کی رولنگ بھی دیتے کہ مسائل کس نےپیدا کئے ‏ملک کو شرائط پر رکھ کر دل پشوری والا کون سا خاندان تھا رائے ونڈ ماڈل ٹائون ہیڈ کوارٹر میں ہر ‏جرم کی آبیاری ہوتی رہی۔ ‏معاون خصوصی نے کہا کہ وزیر اعظم نے پائی پائی اکٹھاکرکے نگہبانی کے فرائض سرانجام دئیے ‏پنجاب میں دو نہیں ایک پاکستان کو عثمان بزدار نے عملی تعبیر دی 35فیصد بجٹ جنوبی پنجاب ‏کیلئےمختص کیا جو وعدہ پورا کیا گیا پنجاب کے بجٹ میں عوام کے درد کا علاج کیاگیا ہے اور ‏اپوزیشن کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ