07:09 pm
احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری، پروگرام میں تمام 154اضلاع میں سکینڈری سکول جانے والے مستحق بچوں کو شامل کیا جائے گا۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت احساس ایجوکیشن مشروط مالی معاونت پروگرام (سی سی ٹی )کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد
ہوا۔ سٹیئرنگ کمیٹی کو پرائمری ایجوکیشن سی سی ٹی پروگرام وسیلہ تعلیم ڈیجیٹل سے سکینڈری سطح تک بڑھانے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔یہ پروگرام آئندہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کے تمام اضلاع میں شروع کئے جانے کیلئے تیار ہے۔ چاروں صوبوں بشمول جی بی اور اے جے کے نمائندگان نے سکینڈری تعلیم کیلئے وظیفے کو بڑھانے کے حوالے سے اجلاس میں شرکت کی ۔اس بات کی پوری طرح سے توثیق کی گئی کہ احساس پروگرام کے تحت سکینڈری تعلیم سی سی ٹی کے آغاز سے سکول حاضری میں اضافے، سکول نہ جانے والے بچوں بالخصوص لڑکیوں کے سکول میں اندراج سے ثانوی تعلیم کے مواقع میں تفاوت میں کمی رونما ہوگی ۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ سکینڈری ایجوکیشن سی سی ٹی غریب خاندانوں کو سکینڈری تعلیم کے حصول کیلئے درپیش مالی مشکلات پر قابو پانے میں مدد دے گی ۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی