07:14 pm
صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور میزبان وسیم بادامی نے ایک یادگار قصہ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔حال ہی میں وسیم بادامی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور بتایا کہ کس طرح ایک مداح نے انہیں گلوکار عاطف اسلم سمجھ کر آٹو گراف مانگا تھا۔وسیم بادامی نے واقعہ کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ میں جہاز میں سوار تھا جو تقریباً اڑان بھرنے کیلئے تیار تھا، اتنے میں ایک صاحب میرے پاس آئے اور کافی اونچی آواز میں کہا 
کہ مجھے آپ کا آٹوگراف چاہیے۔وسیم بادامی نے کہا کہ مجھے کافی تعجب ہوا کہ آج کل سیلفی کے دور میں لوگ آٹوگراف مانگ رہے ہیں، میں نے جیسے ہی آٹوگراف لکھنا شروع کیا تو کان میں آواز آئی کہ سر وہ جو آپ نے تاجدارِ حرم گایا وہ کمال تھا۔ میزبان کا کہنا تھا کہ یہ سنتے ہی مجھے سمجھ نہیں آیا کہ سر کیسے اٹھاؤں کیونکہ وہاں موجود تمام مسافر یہ سن رہے تھے۔یاد رہے کوک اسٹوڈیو کے آٹھویں سیزن میں گلوکار عاطف اسلم نے اپنی سحر انگیز آواز میں تاجدارِ حرم پیش کیا تھا جسے عالمی سطح پر پذیرائی ملی تھی۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر