07:47 pm
کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

کراچی  (مانیٹرمگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو ناقابل برداشت جھٹکالگ گیا۔ پارٹی کے 50رہنما عمران خان کا ساتھ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔سردار عزیز نے اپنے 50ساتھیوں کے ساتھ مل کر صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقات کرکے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کااعلان کیا۔ اس موقع پر سردار عزیز کا کہنا تھا کہ بے حس اور نکمے
لوگوں نے کراچی میں تحریک انصاف کو تباہ کردیا ۔ اس موقع پر سعید غنی کا کہنا تھا کہ جہاں ایم کیوایم 80ہزار ووٹ لیاکرتی تھی اب وہاں اسے پانچ ہزار ووٹ مل رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا