09:26 pm
فتح جنگ کوہاٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ چھ افراد زخمی

فتح جنگ ( نمائندہ اوصاف ) فتح جنگ کوہاٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ چھ افراد زخمی ایک زخمی کی حالت تشویشناک ،تفصیلات کے مطابق فتح جنگ کوہاٹ روڈ پر کیری وین اور مزدا ٹرک نمبری LASBELA 871کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چھ افرادزخمی ہو گئے زخمیوں میں خرم شہزاد
ولد محمد طفیل سکنہ جعفر ،سعد شوکت ولد شوکت خان سکنہ جعفر ،محبوب ولد اسحاق سکنہ ڈھوک کیر ،زبیر ولد تاج سکنہ جعفر ،زوجہ کرم الہی سکنہ مدنی ٹائون اور بیگم جان زوجہ رمضان سکنہ جعفر شامل ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر