09:32 pm
 مری میں ای نادرا سنٹر قائم ،عوام کو سفری اخراجات سے چھٹکارا مل گیا

   مری(بیورورپورٹ )تحصیل مری کے عوام کواب  نادرہ سہولتیں یہی پر دستیاب ہو نا شروع ہوگئیں گاڑیوں کی رجسٹریشن،ٹرانسفر،ٹوکن ٹیکس اور اسلحہ لائسنس کی فیس جمع کروانے کے لئے ای نادرا سنٹر نائس کمپیوٹر موٹر ایجنسی میں قائم کر دیا گیاجس پر عوامی حلقوں نے خوشی اور اطمینان کا اظہارِ کرتے ہوئے کہاہے کہ اب انھیں راولپنڈی جانے سے چھٹکارا مل گیا ہے اس سے قبل یہ کام کروانے کیلئے مری
کے مقامی لوگ اسلام آباد اور راولپنڈی جاتے تھے جس سے زائد اخراجات کے علاوہ پورا پورا دن ضائع ہو جاتا تھاای نادرا سہولت میں شناختی کارڈ کی تصدیق،نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن وٹرانسفر،سمارٹ کارڈ کی۔ریکوسٹ،گاڑیوں کی ٹوکن فیس،ایف بی آر ٹیکس پیڈ تصدیق،بی ایس پی کی تصدیق اور اسلحہ لائسنس فیس کی سہولت مری میں فراہم کر دی گئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر