09:59 pm
خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے پشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ کیا ہے۔محکمہ تعلیم سے جاری اعلامیہ کے مطابق سالانہ امتحانات 21 جون سے25 تک منعقد کرنے کی ‏ہدایت کر دی ہے۔ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 28 جون 2021 کو کیا جائےگا۔جماعت اول سے ہشتم تک کے سالانہ 
امتحانات انگلش، اردو، ریاضی اور جنرل سائنس میں لیے ‏جائیں گے۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ جماعت پنجم اور ہشتم کے امتحانات اسکول لیں گے۔گزشتہ روز محکمہ تعلیم خیبرپختون خوا نے صوبے کے تمام پرائمری اور مڈل اسکولوں کو آج 17 ‏جون سے دوبارہ کھولنےکا حکم نامہ جاری کیا تھا۔حکم نامے میں کہا گیا کہ آج سے اسکولز میں ایس او پیزکے تحت صبح 8 سے 10 بجے تک تعلیمی ‏سرگرمیاں جاری رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر