10:17 pm
بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صنعتی صارفین کو خوشخبری سنادی گئی ہے ۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت 6روپے 31پیسے بڑھانے کافیصلہ موخر کرتے ہوئے رعایتی پیکج میں توسیع کر دی گئی ہے۔ توسیع کا نوٹیفکیشن 30جو ن کو جاری کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے صنعتی صارفین کیلئے بجلی نرخوں کے رعایتی پیکج میں توسیع دینے سے
متعلق فیصلہ دے دیا ہے۔پاورڈویژن نے پیکج میں توسیع کیلئے گزشتہ ماہ درخواست دی تھی۔نیپرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کی درخواست پرجاری کیا۔ فیصلے کے تحت30 جون 2022 تک بجلی کے رعایتی پیکج استعمال کرنے میں توسیع دے دی ہے۔ رعائتی پیکج کے ذریعے حکومت صنعتی صارفین کو سبسڈی دے گی۔ رعایتی پیکج سے ملک میں صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملا۔ فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام ملکی صنعتوں پرہوگا۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر