10:33 pm
71 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد جو کینسر سے لڑ رہی ہیں، بال بھی جھڑ گئے مگر پھر بھی۔۔۔ جانیں پاکستان کی اس باہمت خاتون کے بارے میں چند ایسی باتیں جو ب

کینسر کے حوالے سے کئی ایسی شخصیات سامنے آئی ہیں جو کہ اپنے علاج معالجے میں مصروف ہو کر دنیا کو بھول جاتی ہیں، مگر آج جس شخصیت کی بات کرنے جا رہے ہیں وہ اپنے کینسر جیسے موزی مرض کے ساتھ ساتھ اپنے فرض کو بھی پوری ذمہ داری کے ساتھ نبھا رہی ہیں۔ہم بات کر رہے ہیں ڈاکٹر یاسمین راشد کی، ڈاکٹر یاسمین پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ہیں اور پنجاب کی وزیر صحت بھی۔ایک موقع پر ڈاکٹر یاسمین نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں 71 سال کی ہوں اور ابھی بھی کئی کئی گھنٹے کام کرتی ہوں، جبکہ نوجوان نسل کام زیادہ ہونے پر شکوہ شکایات کر رہے ہیں
۔2018 میں پنجاب اسمبلی کی سیٹ سے الیکشن لڑنے والی یاسمین راشد شروع ہی سے فرض شناس ہیں، جبکہ یاسمین کے شوہر راشد نبی ملک سیاستدان ہیں، حیرت انگیز بات یہ بھی ہے ان کے دیور شاہد نبی ملک پیپلزپارٹی کے رہنما ہیں۔واضح رہے ڈاکٹر یاسمین دسمبر 2020 میں چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہوگئی تھیں، تاہم دسمبر ہی میں سرجری شروع ہوگئی تھی۔یاسمین راشد کیمو تھیرپی کے مشکل مرحلے سے گزری ہیں، واضح رہے یہ مرحلہ کورونا وائرس کے اس عالمی وباء کے دوران کافی مشکل ہے۔ڈاکٹر یاسمین کے لیے مشکلات میں اس وقت اضافہ ہوا جب کورونا کے اس مشکل وقت ۔میں انہیں کینسر کا مرض لاحق ہوگیا۔کینسر کی تشخیص عموما انسان کی زندگی بدل دیتی ہے مگر ڈاکٹر یاسمین راشد نےاس مرض کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دیا، البتہ کیموتھیرپیز کی وجہ سے انکے سر کے بال ختم ہوچکے ہیں۔ جبکہ چہرے پر موجود بھویں بھی کم ہوچکی ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد ان تمام لوگوں کے لیے مشعل راہ ہیں جو کہ کینسر کی بیماری کو اپنے اوپر حاوی کر لیتے ہیں۔ 71 سال کی عمر میں بھی ڈاکٹر یاسمین بطور وزیر صحت کورونا کی جنگ میں پیش پیش ہیں، جبکہ خود بھی جسمانی طور پر کینسر جیسے مرض سے لڑ رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی" وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا، کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا اہم بیان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے دو کارکنوں کیلئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات کے انعقاد میں کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، سینہ کھولے بغیر دل کی کامیاب سرجری

عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

بات چیت کیلیے تیار مگرالیکشن کا فیصلہ کون کرے گا ؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

6دن بعد اگر6 لاکھ  لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ