10:35 pm
شوہر چھوڑ کر گیا تو بھیک پر گزارا کیا لیکن ایک دن.... 70 برس کی حلیمہ بی بی چالیس برس سے کیا کام کر کے زندگی گزار رہی ہیں

"میرے شوہر میرے پھوپھی زاد تھے۔ شادی کے دس سال بعد مجھے بغیر کسی وجہ کے چھوڑ دیا لیکن طلاق نہیں دی اور دوسری شادی کرلی اور اس کے بعد پلٹ کر نہیں پوچھا"ضلع نارووال کی حلیمہ بی بی کی داستان سن کر دکھ بھی ہوتا ہے اور حیرانی بھی۔ حلیمہ بی بی اپنی زندگی کے کڑے سفر کو بیان کرتے ہوئے کہتی ہیں" شوہر جب چھوڑ کر گئے تو بڑی بیٹی 9 برس جبکہ بیٹا گود میں تھا۔ کچھ عرصے تک تو لوگوں کی دی ہوئی مدد اور بھیک پر گزارا کیا۔ ایک دن ضمیر کی آواز نے مجھے جھنجھوڑ دیا کہ کب تک ایسے مانگ مانگ کر گزارا کرتی رہوں گی۔ وہ دن ہے اور آج کا دن ہے میں سبزیاں بیچ کر گزارا کررہی ہوں
تاکہ میں اور میرے چے سر اٹھا جی سکیں“حلیمہ بی بی کو ان کے والد کی طرف سے دو کنال زمین ملی تھی جس پر انھوں نے خود کاشت کاری کرنے کا سوچا کیوں کہ سبزیاں خرید کر بیچنے میں زیادہ بچت نہیں ہوتی تھی اور ان کے بچوں کو رات میں بھوکا سونا پڑتا تھا۔ حلیمہ بی بی کہتی ہیں "حالات ابھی بھی بہتر نہیں ہیں اس لئے جو کام چالیس سال پہلے شروع کیا تھا آج بھی کررہی ہوں۔ خود سبزیاں اگاتی ہوں اور سر پہ رکھ کر گھر گھر بیچتی ہوں"آج حلیمہ اپنے چھوٹے بیٹے اور اس کے بیوی بچوں کے ساتھ رہتی ہیں جبکہ ان کے باقی کے دو بڑے بیٹے الگ رہتے ہیں۔ شوہر کے بارے میں استفسار پر انھوں نے کہا کہ" اس آدمی کا میری زندگی سے کوئی واسطہ ہی نہیں اس لئے اسے سوچ کر اہمیت نہیں دیتی اور نا ہی میرے بچے اسے بلانا چاہتے ہیں۔ زندگی بھر کڑی مشقت جھیلنے کے باوجود حلیمہ پرعظم ہیں کہ ایک دن ان کے حالات ضرور بہتر ہوجائیں گے اور وہ اپنا گھر بنا سکیں گی جہاں پوتے پوتیوں کے ساتھ خوشحال زندگی گزاریں گی

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا