10:36 pm
میرا وزن 92 کلو سے بھی زیادہ تھا پھر میں نے ۔۔ اقرار الحسن نے تیزی سے اپنا وزن کم کرنے کا راز بتا دیا، طریقہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

میرا وزن 92 کلو سے بھی زیادہ تھا پھر میں نے ۔۔ اقرار الحسن نے تیزی سے اپنا وزن کم کرنے کا راز بتا دیا، طریقہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

10:36 pm

پاکستان کے سینئر اینکر پرسن سید اقرار الحسن اپنے پروگرام کے ذریعے ٹی وی اسکرین کی زینت بنتے ہی ہیں ساتھ ہی ساتھ ان کا اپنا یوٹیوب چینل بھی قائم کیا ہوا ہے جس میں مختلف طرز کی ویڈیوز تیار کر کے اپنے فالوورز کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔ اقرار الحسن کے یوٹیوب پر فالوورز کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہے۔جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ اقرار الحسن کا وزن اب پہلے سے بہت زیادہ گھٹ چکا ہے۔ انہوں نے اپنا وزن گھٹانے کے لیے کئی حربے آزمائے تب جاکر وہ اتن سلم اور اسمارٹ ہوئے ہیں۔لیکن ان کے مداح یقیناً یہ جاننے کے لیے کوشاں ہوں گے کہ انہوں نے اتنی تیزی سے اپنا وزن کیسے کم کیا؟
معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کی جانب سے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں انہوں نے تفصیل کے ساتھ اپنے منفرد تجزیانہ انداز میں وزن کے ساتھ لڑنے کی داستان سنائی۔اقرار الحسن نے ویڈیو کے آغاز میں کہا کہ میں آج آپ لوگوں کے ساتھ اپنی زندگی کا سب سے بڑا راز شئیر کرنے جا رہا ہوں اور وہ وزن سے متعلق ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مجھ سے ہزاروں لوگ پوچھ چکے ہیں کہ آپ نے اپنا وزن کیسے کم کیالیکن میں ٹال مٹول کر دیتا تھا۔ویڈیو کی شروعات میں ان کا کہنا تھا کہ وزن کم کرنے کے حوالے سے کہاویسے تو آپ لوگوں نے باہر دیواروں پر لکھے اشتہارات دیکھے ہوں گے کہ اس اس طریقے سے وزن کم کریں ، اس کے علاوہ مختلف اقسام کی مصنوعات مارکیٹ میں موجود ہوتی ہیں۔صحافی اقرار الحسن نے بتایا کہ میں رمضان المبارک کی آمد سے 3 ماہ قبل اپنے وزن میں کمی لانا شروع کرر دیتا ہوں۔ اور رمضان ہی وہ میرا راز ہے جس سے میرا وزن ہر سال کم ہوجاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ رمضان میں ہر وقت ٹیلی وژن کی اسکرین پر دکھائی دینا ہوتا ہے جس کی وجہ سے میں ڈائٹنگ پر آجاتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ایک زمانے میں میرا وزن 92 کلوگرام سے بھی زیادہ ہوا کرتا تھا۔ انہوں نے اپنی چند پرانی تصاویر بھی دکھائیں جن میں وہ کافی موٹے دکھائی دیتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا وزن اب 72 کلوگرام ہوچکا ہے یعنی بیس کلو وزن گھٹایا ہے۔معروف صحافی نے بتایا کہ ایک دن اداکار عدنان صدیقی ان کے گھر آئے تو ان سے میں نے پوچھا کہ مجھے وزن کم کرنے کا طریقہ بتائیں کیونکہ آپ اس عمر میں بھی چست ہیں۔عدنان صدیقی نے انہیں بتایا کہ ایک عدد پھلکا (روٹی کی ایک قسم) پکائیں اور اس کی اوپر کی پرت کو الگ کر سالن کے ساتھ استعمال کریں۔اس کے علاوہ اقرار الحسن نے ایک اور منفرد طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ چالیس منٹ کی چہل قدمی اور ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ ورزش کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائیں۔مزید انہوں نے کیا بتایا جانیں ان کی اس ویڈیو میں۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی