10:50 pm
 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے میرے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی ہے۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت میں قاسم سوری نے دعویٰ کیا کہ اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنے نمبرز پورے نہ ہونے کی وجہ سے بھاگ گئی ہے۔قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرقاسم
سوری نے کہا کہ اپوزیشن نے 2019 میں بھی میرے خلاف تحریک اعتماد کی ناکام کوشش کی تھی۔ انہوں ںے کہا کہ اس وقت بھی اپوزیشن کے پاس نمبرز پورے نہیں ہوئے تھے۔قاسم سوری نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس اتنےلوگ ہی نہیں ہیں کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب کراسکے۔ انہوں ںے کہا کہ اپوزیشن نے پہلے سے دستخط شدہ فہرست لگا کرتحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 