11:26 am
بڑے ہیروئن و آئس ڈیلرز کو قانون کی گرفت میں لایا جائے ،وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے وفاقی دارالحکومت کو منشیات سے پاک صاف کرنے کا آئی جی اسلام آباد کو حکم جاری کردیااورکہا ہے کہ چھوٹے موٹے نہیں بڑے آئس و ہیروئن ڈیلرز کوقانون کی گرفت میں لایا جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔شیخ رشید احمد نے کہاکہ اسلام آباد میں پاکستان کے 90فیصدلوگوں پڑھتے لکھے ہیں اور ہمیں ان کو عزت دینا ہو گی ،صحافیوں سے بھی کہوں گا کہ ان کی عزت کریں گے کیونکہ یہ لوگ ہمارے مدد گار ہیں ،مدارس میں بھی پڑھے لکھے
 
نوجوان ہیں اور وہاں بڑی تعداد میں لوگ اعلیٰ تعلیم حاصل کی ،خواہ وہ شیعہ ہیں یا سنی ہیں کوئی بھی ہیں ، ایک مدرسے میں ہزاروں کی تعداد میں طالب علم رہتے ہیں ۔انہوں نے آئی جی اسلام آباد کوہدایت کی کہ سکولوں ،یونیورسٹیزسمیت تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کیا جائے اور اس کی جلد شروعات کی جائیں ۔آئی جی کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آئی جی صاحب اس کا مطلب یہ نہیں کہ چرس اور افہیم والے پوڈریوں کو پکڑلیا جائے منشیات سے پاک کا مطلب ہے کہ یہ جو بڑے بڑے ہیروئن اور آئس کے ڈیلرز ہیں ان کوپکڑا جائے ،اس ملک میں اصل مسئلہ یہی ہے کہ غریب قانون کی زد میں آجاتی ہے اور قانون غریبوں کیلئے حرکت میں آتا ہے بڑے لوگوں کی گاڑیاں اور شان بان دیکھ کر قانون حرکت میں نہیں آتا ۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں