12:51 pm
جن افسران نے تجاوزات تعمیر کرنے کی اجازت دی ان کیخلاف کارروائی کی جائے،خالدمقبول

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ تجاوزات کیخلاف آپریشن بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں ،غریبوں کے مکانات اور دکانیں مسمار کی جارہی ہیں لیکن جن افسران نے ان تعمیرات کی اجازت دی ان کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے ۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ جن افسران نے مکانات ، دکانیں اور فلیٹس بنانے کی خود اجازت دی تھی آج وہی افسران ان کو مسمار کر رہے ہیں ۔ہونا تو یہ چاہیے تھا جن افسران نے تعمیرات کی اجازت دی تھی پہلے ان کو گرفتار کیا جاتا
 
اور یہ اجازت کسی محبت میں نہیں دی گئی بلکہ یہ کرپشن کا بہت بڑا ذریعہ ہے ،میری پریس کانفرنس کر نے کا مقصد حکومت کو باور کرانا ہے کہ آپ اس ہونیوالی سازش ، اس کرپشن جو گزشتہ تیس سے 35سالوں سے ہورہی ہے اس کیخلاف کارروائی کریں ،اس طریقہ واردات میں پیپلزپارٹی کی حکومت میں اور زیادہ اضافہ ہوا ہے ۔چیف جسٹس صاحب اس کا بھی نوٹس لیں ۔سپریم کورٹ کےفیصلے کے ساتھ ہم کھڑے ہیں مگر جس طرح فیصلے پر عملدرآمد ہورہاہے وہ انصاف و قانون کی دھجیاں بکھیر رہاہے ۔افسران کو چھوڑکر غریبوں کے مکانات اور دکانیں گرائی جارہی ہیں ۔میری چیف جسٹس صاحب سے درخواست ہے کہ خدا کیلئے ہماری سیاسی و حقوق کی انکروچمنٹ کا بھی جائزہ لیں جو کبھی جعلی مردم شماری ،جعلی ڈگریوں ، جعلی الیکشن کے ذریعے کی جارہی ہے اس کا بھی نوٹس لے لیں ،اس کے لئے ہم آپ کے پاس بھی آچکے ہیں اور انصاف کا تقاضا کرتا ہیں ، ہم مرد م شماری سے پہلے ہی سپریم کورٹ پہنچے تھے ۔کئی بار مردم شماری پر سندھ کے عوام نے دھوکہ کھایا ہے اور بار بار مردم شماری پر ڈنڈی ماری جاتی ہے لیکن اس مرتبہ ڈندی نہیں ڈنڈا مارا گیا ہے چیف جسٹس صاحب کو اس پر بھی نظر ڈالنی چاہیے ۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی