02:37 pm
علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے حکومت سے مفتی عزیزالرحمن کو پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا

لاہور (نیو زڈیسک) ملک میں اسلامی سزاؤں کا نفاذ ہونا چاہئیے تاکہ معاشرے سے جنسی استحصال کی جڑ کو کاٹ دیا جائے تفصیلات کے مطابق علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مفتی عزیز الرحمن کو پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا۔چاہے کسی مدرسے میں استحصال ہو رہا ہو یا پھر یونیورسٹی میں، اس کا ایک ہی حل ہے کہ ایسا وقت آ چکا ہے کہ لبرل مافیا اور سیکولر مافیا اس ایجنڈے پر ایک ہو سکتے ہیں،ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔ہم
ایک عرصے سے کہہ رہے ہیں کہ۔علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے مزید کہا کہ مدرسے میں ہونے والے حالیہ واقعے کی مذمت کرتا ہوں۔یہ واقعہ سفید داڑھی کو شرمندہ کرنے کے مترادف ہے۔اس طرح کے واقعات نہیں ہونے چاہئیے،ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ آئیں ہم مل کر اس جنسی درندے کو مینار پاکستان کے اوپر پھانسی کی سز دلوائیں۔اسلامی سزاؤں کا نام سن کر ڈر کیوں جاتے ہیں؟۔میں مولویوں کا نمائندہ ہو کر کہتا ہوں کہ ہمارے ساتھ مل کر آواز اٹھائیں ، اور ان کو مینار پاکستان پر لٹکائیں،اس اقدام سے زنا بالجبر ختم ہو جائے گا۔بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو اگر چوکوں پر لٹکایا جائے گا تو معاشرے سے یہ واقعات ختم ہو جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے تو خطرہ اس بات کا ہے کہ کہیں ہم جنس پرست مفتی عزیز الرحمن کی حمایت میں نہ آ جائیں۔اسلام میں شرعی سزاؤں کو نافذ کرکے ہی ایسی برائیوں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔مدرسوں کے خلاف باتیں کی جاتی ہیں کہ وہاں پر بچوں کا جنسی استحصال ہوتا ہے،اگر ایسی ہی بات ہے تو ہمارے ساتھ مل کر مفتی عزیز الرحمن کو سزا دلوائیں۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا