02:47 pm
اپوزیشن جماعتوں نے  اپنے اپنے حلقوں میں30,30جعلی ووٹ بنا رکھے ہیں،ڈاکٹر بابراعوان

اپوزیشن جماعتوں نے اپنے اپنے حلقوں میں30,30جعلی ووٹ بنا رکھے ہیں،ڈاکٹر بابراعوان

02:47 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے اپنے اپنے حلقوں میں 30،تیس ہزار جعلی ووٹ بنا رکھے ہیں اس لئے وہ الیکٹرانک ووٹنگ سے خوفزدہ ہیں ۔فرخ حبیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر بابراعوان نے کہاکہ قوم کے لئے تین بلز بہت زیادہ اہم تھے ایک خواتین کیساتھ ظالمانہ سلوک و زیادتی سے متعلق تھااور یہ بل موٹروے پر ہونیوالے واقعہ کے بعد بنایا گیا تھا،دوسرا اوورسیز پاکستانیز کو ووٹ کا حق دینے کے حوالے سے بل پڑا ہوا ہے تاکہ ان کو ان کے حقوق دیئے جاسکیں
 
،اس پر حکومت کا موقف یہ تھا کہ تاخیر بہت ہوچکی ہے اور سپریم کورٹ کے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے جو احکامات تھے ان پر حکومت نے عملدرآمد کرنا ہے اور انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن نے میٹنگز کا بائیکاٹ کیا ،پارلیمنٹ میں ڈپٹی سپیکر کا بائیکاٹ ٗ پارلیمانی کمیٹیوں کا بائیکاٹ کیا اسی اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا ، حکومت غریبوں اور مظلوموں کی آواز پر پارلیمنٹ میں قانون سازی کرنا چاہتی ہے لیکن اپوزیشن بائیکاٹ کرتی پھر رہی ہے ۔ہم نے رولز کے مطابق جو بل کمیٹیز سے ہو کر آئے تھے ہر بل کے ساتھ موشن لگی ہوئی تھی اور ووٹنگ بھی ہوئی اس دوران اپوزیشن نے تین مرتبہ کورم کی نشاندہی کی اور جب وہ اس میں ناکام ہوئی اورحکومت جیت گئی تو انہوں نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی رولنگ نہیں مانی اور کہا کہ گنتی ٹھیک نہیں کی گئی پھر گنتی کی گئی لیکن اس میں بھی اپوزیشن کو شکست ہوئی اس کے ساتھ الیکٹرونکس ووٹنگ مشین پر حکومت سنجیدہ ہے مگر اپوزیشن جماعتیں سنجیدہ نہیں ہیں اور وہ الیکٹرونک مشینوں کے ذریعے ووٹنگ سے اس لئے خوفزدہ ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے اپنے حلقوں میں تیس ،تیس ہزار جعلی ووٹ بنا رکھے ہیں الیکٹرونکس مشینیں آنے کے بعد ہو ہی نہیں سکتا کہ دھاندلی ہو۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا