06:07 pm
 موٹر سائیکل چور گینگز جلد گرفتار کئے جائیں ، ڈی پی اواٹک

موٹر سائیکل چور گینگز جلد گرفتار کئے جائیں ، ڈی پی اواٹک

06:07 pm

اٹک ( نمائندہ اوصاف ) ڈی پی او اٹک نے خاتون ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کے ہمراہ ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز،انچارج ایچ آئی یو کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا ڈی پی او اٹک نے قتل کے مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری کے حوالہ سے اٹک پولیس کی بہترین کارکردگی کو سراہا ضلع بھر میں قتل کے 97 ملزمان میں سے 86 گرفتار ہیں جبکہ عدم گرفتار ملزمان میں سے بھی کئی عبوری ضمانت
پر ہیں اٹک سرکل میں قتل کے 10 ملزمان میں سے 8 گرفتار ہیں حضرو سرکل میں 27 میں سے 24 ملزمان ، حسن ابدال سرکل میں 13 میں سے 13 ملزمان ، فتح جنگ سرکل میں 21 میں سے 15 ملزمان ، پنڈی گھیب سرکل میں سے 20 ملزمان اور جنڈ سرکل کے 6 میں سے 6 ملزمان گرفتار کیے جاچکے ہیں ڈکیتی کے مقدمات میں بھی 21 ملزمان میں سے 17 گرفتار جبکہ بقیہ ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرنے کیلئے اٹک پولیس پر عزم ہے رابری کے 41 ملزمان میں سے 34 گرفتار جبکہ بقیہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں ڈی پی او اٹک نے تمام ایس ایچ او ز کو ہدایات جاری کیں کہ موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگز کو فوری گرفتار کیا جائے انہوں نے بدوں نمبر پلیٹ اور بغیر کاغذات موٹر سائیکلوں کیخلاف بھر پور مہم شروع کرنے کے احکامات جاری کیے اہم مقامات پر پولیس پکٹس بھی لگائی جائیں گی تا کہ موٹر سائیکل چوری کو روکا جا سکے نقب زنی اور چوری کی وارداتوں میں سے کافی وارداتیں ٹریس ہو چکی ہیں جبکہ بقایا ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی پی او اٹک نے تمام افسران کو جلد از جلد گرفتاری کا ٹاسک دیا انہوں نے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری میں بہتر کارکردگی دیکھانے کے بھی احکامات جاری کیے ۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں