06:07 pm
گوجرخان، ٹاور کی بیٹریاں اور موٹرسائیکل چوری

گوجرخان(نمائندہ خصوصی)گوجرخان سرکل،چوری کی دو الگ الگ وارداتیں، ٹاور کی بیٹریاں اور موٹرسائیکل چوری، پولیس نے مقدمات درج کر لیے، شاہد اقبال سکنہ چھینہ نے پولیس تھانہ جاتلی کو بتایا کہ وہ ایچ این ایل کمپنی میں بطور منیجر ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے اس کی ڈیوٹی ٹاور کی دیکھ بھا ل کرنا ہے رات دو بجے اسے مائٹ لائن پر کال آئی کہ ٹاور سروس نہیں دے رہا موقع پر جا کر چیک کیا توپتا چلا کہ
چالیس عدد بیٹری 2واٹ مالیتی اسی ہزار روپے کسی نامعلوم چور نے چوری کر لی ہیں ادھرکامران مظہر سکنہ مطوعہ نے پولیس تھانہ گوجرخان کو بتایا کہ اس نے اپنا موٹرسائیکل نمبری RIQ-7662ریلوے روڈ چوک سٹاپ پر کھڑا کیا اور خود بازار چلا گیا تھوڑی دیر کے بعد آکر دیکھا تو موٹرسائیکل موجود نہ تھا جسے کسی نامعلوم چور نے چوری کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں