06:13 pm
  خیبر پختوانخواہ ریو نیو اتھارٹی نے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں آفس کھول لیا

خیبر پختوانخواہ ریو نیو اتھارٹی نے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں آفس کھول لیا

06:13 pm

خانپور(نمائندہ اوصاف))صنعتکاروں کی سہو لیات کے پیش نظر خیبر پختوانخواہ ریو نیو اتھارٹی نے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں اپناآفس کھول لیا ایڈیشنل کلکٹرذوالفقاراحمدنے کہا ہے کہ حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کے صنعتکار اور ٹیکس سروس پروائیڈ ر آفس میں اپنی رجسٹریشن کروائیں ودہولڈنگ ٹیکس جمع کروائیں آپ ٹیکس جمع کرا ئیں گے تو ملک چلے گا اور صوبہ خیبر پختونخواہ ترقی کر ے گا ہم نے آپ سے ایچ آئی اے
کے پلیٹ فارم پرچلنے کاوعدہ کیا تھاجو آج پورا کر دیا ہر وقت ہر تعاون کے لیے تیار ہیں ان خیالا ت کا اظہار انھوں نے حطار میں ایچ آئی اے آفس کے ساتھ عبد الرشید مارکیٹ میں آفس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کر تے ہو ئے کیا ہے اس مو قع پر چیئرمین ایچ آئی اے ملک عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کے صنعتکار خیبر پختونخواہ ریوینیو اتھارٹی کے ساتھ تعاون کریں اپنی رجسٹریشن کروا کے ٹیکس جمع کروائیں ٹیکس کی مد میں ملنے والے ریوینیو سے ہمارا صوبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا انھوں نے مزید کہا کہ ہم آپ کے ساتھ ہر تعاون کیلئے تیار ہیں سینئر وائس چیئرمین محمد عطا ء الرحمن نے کہا ہے کہ حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں ریوینیو آفس کا کھلنا ایچ آئی اے کی کاوشوں کا نتیجہ ہے پہلے لوگوں کو ایبٹ آباد جا نا پڑتا تھا اب دہلیز پر ان کے کام ہوں گے اس موقع پر ہر ی پور چیمبر کے سینئر نائب صدر سفیر اختراعوان ، راحیل اقبال، اسسٹنٹ کلکٹر خیبر پختونخواہ ریوینیو اتھارٹی وقار احمدسمیت دیگر بھی موجود تھے خیبر پختونخواہ ریوینیو اتھارٹی کے ایڈیشنل کلیکٹرذوالفقاراحمد کی سربراہی میں چیئرمین ایچ آئی اے ملک عاشق اعوان ودیگر کے ساتھ ایچ آئی اے آفس میں ایک اہم میٹنگ بھی منعقد ہو ئی ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی