06:14 pm
بیماری سے تنگ آکر نوجوان نے گولی مار کر خود کشی کرلی

خانپور(نمائندہ اوصاف) حطار کے رہائشی 4 بچوں کے باپ نے بیماری سے تنگ آکر آتشیں اسلحہ سے اپنے سر میں گولی مار کر خود کشی کر لی ،قائل خان ولد محمود خان اٹھارہ دن قبل بخار میں مبتلاہو اتھاجس نے جمعرات کی صبح ساڑھے چھ بجے کمرے کے اندر گولی مار کر خود کشی کر لی ،نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے سپردتفصیلات کے مطابق حطار ناڑی روڈ محلہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹھان برادری
کے رہائشی 4 بچوں کے باپ 30سالہ نوجوان قائل خان ولد محمود خان سکنہ حطارجو کہ سترہ اٹھارہ روز قبل بخار میں مبتلا ہوا تھا کئی دن تک ہسپتال میں بھی زیر علاج رہا ہے ہری پور میں چھوٹی سبزی منڈی کے پیچھے اس کابورنگ کے سامان کا سٹورہے کافی عرصہ سے کاروبار کررہا تھاحطار سے روزانہ آتا جاتا تھا جس نے بیماری سے دلبرداشتہ ہوکر جمعرات کی صبح ساڈھے چھ بجے کمرے کے اندراپنے سرمیںآتشیں اسلحہ سے گولی مار کر خود کشی کر لی چند سال قبل اس قبل اس کے جوان بھائی نے بھی نا معلوم وجوہات کی بناء اپنے آپ کوکولی مار کر خود کشی کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی