06:15 pm
راولپنڈی،13 موٹرسائیکل،2 گاڑیاں،لاکھوں کی نقدی و زیورات چوری

راولپنڈی،13 موٹرسائیکل،2 گاڑیاں،لاکھوں کی نقدی و زیورات چوری

06:15 pm

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے چور ڈاکو47 وارداتوں میں 13 موٹرسائیکل ،2 گاڑیاں، ملکی و غیر ملکی کرنسی، پرائز بانڈز، طلائی زیورات ، موبائل فونز، قیمتی مویشی ، گھریلو و دیگر قیمتی اشیاء لے اڑے۔ گزشتہ روز پولیس کے درج کیے گئے مقدمات کے مطابق تھانہ پیر ودھائی کے علا قے سے سہیل ، تھانہ رتہ امرال کے علاقے سے نوید اختر،عبدالخالق،تھانہ وارث خان کے علاقے
عمار بن طارق ،تھانہ نیوٹائون کے علاقے سے محمد عتیق،راجہ ساجد،تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے غلام حسین ، تھانہ صدر بیرونی کے علاقے سے محمد ظاہر بٹ ،تھانہ کہوٹہ کے علاقے سے محمد جاوید، تھانہ روات کے علاقے سے لیاقت علی، خواجہ امتیار،تھانہ صدر واہ کے علاقے سے احتشام کے 2 موٹرسائیکل، تھانہ صدرواہ کے علاقے سے محمد نعمان کی گاڑی ،تھانہ صادق آباد کے علاقے سے محمد عثمان کی کار ،موبائل وغیرہ سمیت ، چوری جبکہ تھانہ گنجمنڈی کے علاقے میں عامر نوید سے موبائل، تھانہ سٹی کے علاقے میں کاموبائل،تھانہ صادق آباد کے علاقے میں واجب نواز کے کمرے سے نقدی 17 ہزار اور 3 موبائل، وحید خان کے گھر نقدی65 ہزار اور طلائی انگوٹھی، تھانہ نیوٹائون کے علاقے میں محمد رحمن کے دفتر کے ایل سی ڈی ،غلام سرور کے گھر سے لوہے کا بیڈ ، شہزاد خان سے نامعلوم عورتوں نے چینج لینے کے بہانے 72 ہزار روپے ،تھانہ بنی کے علاقے میں محمد یحییٰ کے کمرے سے دو موبائل اور نقدی 22 ہزار ، تھانہ وار ث خان کے علاقے میں اسامہ کا موبائل،محمد ادریس کا موبائل اجمل شاہ نے ،تھانہ نصیر آبا دکے علاقے میں نیاز محمد کے ماموں کے گھر سے موبائل ، سعودی ریال2100 اور پاکستانی 9000 روپے ،جنید طاہر عبداللہ،عبدالحمید سے موبائل،تھانہ ویسٹریج کے علاقے میں مجاہد علی ،تھانہ کینٹ کے علاقے سے اسامہ بشیر کا موبائل،تھانہ ریس کورس کے علاقے میں غضنفر اقبال کی بیوی کا موبائل،تھانہ سول لائن کے علاقے میں الطاف حسین شاہ ، خرم شہزاد کے موبائل ،ڈاکٹر کاشف ساغر ملک کے گھر سے طلائی زیورات مالیتی 1000000 اور پرائز بانڈز مالیتی 100000 روپے ،تھانہ ائیر پورٹ کے علاقے میں شیخ تنویر ایڈووکیٹ سے پرس نقدی 2500 شناختی وغیرہ سمیت،تھانہ صدربیرونی کے علاقے میں شفاعت علی کے گھر سے پسٹل اور ایک لاکھ نقدی ، انعام مرتضی کے کلینک سے لیڈی مریضہ نے موبائل ، آصف حمید سے نقدی 7000/- موبائل ،رجسٹریشن بک وغیرہ ،تھانہ روات کے علاقے میں حاجی محمد مسکین 7 سے 3 عدد بیل مالیتی 250000/- ، محمد حفیظ کے پانچ عدد لوہے کے پائپ ،چوری اور چھین لیے گئے۔ پولیس کے الگ الگ مقدما ت درج کرلیے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی