08:53 pm
تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا ویکسین ختم ہونے کے بعد راولپنڈی  میں بھی ویکسین مکمل طور پر ختم ہوگئی۔راولپنڈی کے 26 ویکسی نیشن سینٹرز پر کورونا ویکسین ختم ہوگئی، فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی، شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس سمیت دیگر بڑے ویکسی نیشن سینٹرز کے داخلی دروازوں پر ویکسین ختم ہونے کے بورڈز آویزاں کردیے گئے ۔ویکسین ختم ہونے سے شہری شدید پریشانی سے دوچار ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ان کو 1166 سے
پیغامات موصول ہورہے ہیں کہ قریبی سینٹر سے جاکر ویکسین لگوائیں لیکن شہر کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز پر ویکسین ختم ہوچکی ہے۔سب سے زیادہ پریشانی ویکسین کی دوسری خوراک لگانے والے شہریوں کو ہےجن کا کہنا ہے کہ دوسری خوراک کی تاریخ گزرچکی ہے اب سمجھ نہیں آرہی کہ دوسری خوراک کب ملے گی۔شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس ویکسی نیشن سینٹرز پر تعینات عملہ شہریوں کو اعلانات کرکے ویکسین ختم ہونے کے بارے میں آگاہ کررہا ہے۔محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ویکسین این سی او سی کی جانب سے جاری کی جاتی ہے، جیسے ہی موصول ہوگی دوبارہ سے ویکسی نیشن شروع کردیں گے،ابھی یہ نہیں بتا سکتے کہ کب تک کورونا ویکسین مل جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم