09:07 pm
 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر کہتے ہیں کہ حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگوکرتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ بجٹ ایک عوامی ایشوتھا۔ان لوگوں نے بجٹ تقریر میں ایسی کوئی بات نہیں کی۔ لیکن عوام کی ضرورت کی ہر چیز پرجنرل سیلز ٹیکس 17فیصدکر دیا۔آٹا ، چینی، کروڈ آئل، خشک دودھ  بنیادی ضروریات ہیں۔
حکومت نے انھیں پانچ فیصداوردس فیصد سے بڑھا کر 17فیصد کر دیا۔ اور جب بطوراپوزیشن جماعت ہم اس پر احتجاج کرتے ہیںکہ آپ نے اتنا بڑا ظلم کیوں کیا۔تو ان لوگوں کاجواب ہوتا ہے۔ آپ کا لیڈر فرارہے ۔آپ کا لیڈر واپس کیوں نہیں آرہا۔ ان سے پوچھا جائے کہ کیا عوام کو اس وقت اس بات کی فکر ہوگی کہ ان کی ضرورت کی ہرچیز ان کی پہنچ سے باہر ہوگئی ہے یا اس بات کی فکر ہوگی کہ کون ملک کے اندر ہے اورکون ملک سے باہر ہے۔ عوام کی جیبوں پر 385ارب کے نئے ٹیکس لگا کر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے اور پھر اس ڈاکے کو 2014والی گالم گلوچ اور کنٹینر کی سیاست کے پیچھے چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیشہ بچانا حکومت کا فرض ہے، وزیراعظم شہبازشریف

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر