09:31 pm
طلبہ سے زائد فیسوں کی وصولی پر عدالت سے اہم خبر آگئی

طلبہ سے زائد فیسوں کی وصولی پر عدالت سے اہم خبر آگئی

09:31 pm

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں  فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے طلباء زائد فیس وصولی کیخلاف درخواست پر سماعت کی،عدالت نے دلائل سننے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عائشہ اے ملک دائر درخواستوں پر سماعت کی،عدالت نے اسی نوعیت کی تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دے رکھا تھا،عدالت نے یو ایچ ایس سمیت دیگر سے جواب طلب کیا ہوا تھا،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا کہ میڈیکل کالج انتظامیہ نے اس سال فیسوں میں اضافہ کردیا ہے،گزشتہ
سال کی نسبت فیسوں میں بہت زیادہ اضافہ کیا گیا ہے۔داخلے کے وقت طے شدہ پالیسی کو یکسر نظر انداز کرکے فیسوں اضافہ کیا گیا،کالج انتظامیہ کی جانب سے فیسوں میں اضافہ خلاف قانون ہے،عدالت سے استدعا کی گئی کہ کالج انتظامیہ کو اضافی فیس کی وصولی سے روکنے کا حکم دے اور کالج انتظامیہ کا زیادہ فیس وصولی کا اقدام کالعدم قرار دے۔واضح رہے کہ قبل ازیں  پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ مالی بے ضابطگی کیس سامنے آنے پر بورڈ نے پانچ بڑے تعلیمی اداروں کو بلیک لسٹ کرنے کی استدعا کی تھی، سی ایف ای کالج، گریس کالج، مسلم انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنس، حمزہ پولیٹیک اور مڈ سٹی کالج کو بلیک لسٹ کرنے کے لئےخط بھی ارسال کیاگیاتھا۔ خط میں واضح کیا گیا تھا کہ مذکورہ کالجز کے خلاف بورڈ نے ایف آئی آر کا اندراج کروایا جس پر اینٹی کرپشن میں تحقیقات کی تھیں،زائد فیسوں کے کیس میں بورڈ انتظامیہ تاحال 1 کروڑ 70 لاکھ کی ریکوری بھی کی گئی،خط کے مطابق کالجز نے ورکرز ویلفیئر فنڈ کو مبینہ 50 کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچایا۔ مذکورہ کالجز سے مزید ریکوری بھی کی گئی تھی جبکہ  فوری طور پر بلیک لسٹ کر کے طلبہ کو دیگر کالجز کی مائیگریشن کی اجازت دینے کا بھی مطالبہ کیاگیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا