09:40 pm
اسلام آباد کے مشہور شاپنگ مال ’سینٹورس‘میں300روپے داخلہ فیس راولپنڈی کے لڑکوں کی وجہ سے رکھی گئی ، حیران کن بات سامنے آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع مشہور شاپنگ سنٹر’سینٹورس مال‘میں داخلے کی فیس 300روپے مقرر ہے ،یہ داخلہ فیس صرف لڑکوں سے وصول کی جاتی ہے ۔سوشل میڈیا پر کراچی کے بلاگر عامر سومرو کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال ’سینٹورس‘ میں داخلے کے لیے تین 300 روپے کا ٹکٹ دکھا رہے ہیں۔اس حوالے سے ’سینٹورس مال‘ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فیملیز اور خواتین کو محفوظ ماحول دینے کے لیے یہ فیس
عائد کی گئی ہے ۔اس حوالے سے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے لڑکے کا کہنا ہے کہ اس فیس سے ’پنڈی بوائز ‘کو خاص طور پر ٹارگٹ کیا جاتا ہے ،اگر ہم کوئی غیر قانونی حرکت کرتے تو پھر یہ فیس لینا شاپنگ مال کا حق تھا ۔اس کا کہنا تھا کہ اگر لڑکوں سے یہ فیس لی جا رہی ہے تو لڑکیوں سے بھی یہ فیس وصول کی جانی چاہیے ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی