09:42 pm
وفاقی حکومت نے اہم میگا پراجیکٹ کو نظرانداز کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی حکومت نے لیسکو کے ایڈوانس میٹرنگ انفراسٹرکچر کے میگا پراجیکٹ کو نظرانداز کر دیا۔ ڈیفنس، کینٹ، ٹاؤن شپ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں اووربلنگ اور بجلی چوری کی روک تھام کے منصوبے کیلئے 30ارب میں سے صرف 15کروڑ روپے مختص کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے تین سال قبل ایڈوانس میٹرنگ انفراسٹرکچر کے نام سے شروع ہونے والا منصوبہ صرف فائلوں تک محدود ہو گیا ہے۔ لاہور کے سینٹرل اور ساؤتھ
سرکل کے صارفین کیلئے پراجیکٹ بنایا گیا تھا، جس کی وجہ سے سمن آباد، ٹاؤن شپ، رائیونڈ، اقبال ٹاؤن، کینٹ، ڈیفنس، کوٹ لکھپت اور ملحقہ علاقوں کے صارفین مستفید ہونے تھے۔منصوبے میں جدید کنٹرول روم بنا کر صارفین کو بلنگ کی جانی تھی جبکہ بجلی چوری کی مانیٹرنگ بھی کنٹرول روم سے ہونی تھی، تین سال قبل شروع ہونے والے منصوبے پر آٹھ کروڑ روپے کے فنڈز تو خرچ ہوگئے لیکن کام کوئی بھی نہ ہوا۔منصوبے کو یو ایس ایڈ کے تعاون سے پائیہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا جس میں 24ارب یو ایس ایڈ جبکہ 6ارب وفاقی حکومت نے ادا کرنے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا