10:42 pm
  کہوٹہ شہر کی تعمیر و ترقی میرا مشن ہے ،راجہ وحید احمد

کہوٹہ ( تحصیل رپورٹر) پی ٹی آئی کہوٹہ سٹی کے صدر راجہ وحید احمد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہوٹہ شہر کی تعمیر و ترقی میرا مشن ہے زندہ لوگوں کے لیے صاف پانی اور مرنے والوں کے لیے قبرستان میرا مشن ہے انشا اللہPTIکی حکومت تمام وعدے پورے کریگی انھوں نے کہا کہ کہوٹہ شہر
میں پانی کی چند پائپ لائن بوسیدہ تھیں جسکی وجہ سے آئے روز نہ صرف پانی کا ضیاع ہوتا تھا بلکہ سڑکیں بھی خراب ہوتی تھیں ان پر کام شروع ہے اسکے بعد کہوٹہ شہر کی تمام سڑکیں پختہ کی جائیں گی اسکے علاوہ کلر بائی پاس پر بھی کام جلد شروع ہوگا راجہ وحید احمد خان نے مزید کہا کہ تیس کروڑ کی لاگت سے کہوٹہ کے علاقوں دھپری گریڈ ادوالہ اور دیگر اُن علاقوں کو پہلے مستفید کیا جائیگا ۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا