10:44 pm
 عوام انتخابات میں اہل امیدواروں کو ووٹ دیں ، مولانا سعید یوسف

کہوٹہ ( تحصیل رپورٹر)موجودہ حکومت نے آزاد کشمیر میں نچلی سطح پر عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا حلقہ6ایل اے23دھنوتی 1میں جس شخص کو عوام نے وئوٹ دیکر نمائندہ بنایا دس سال کے بعد بھی یہاں کے لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم نہ کر سکا ان خیالات کا اظہا رامیر جمعیت علمائے اسلام آزاد کشمیر و آزادامیدوار حلقہ6ایل اے23سدھنوتی 1 مولانا سعید یوسف نے کہوٹہ میں الیکشن مہم کے حوالے سے جامع
مسجد مکی کہوٹہ میں ممتاز عالم دین ممبر امن کمیٹی ضلع راولپنڈی قار ی عثمان عثمانی کی زیر نگرانی منعقدہ ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر مولانا عبدالشکور حمادی ، جمعیت علمائے اسلام آزاد کشمیر راوپنڈی ڈویژن کے امیر قاری محمد آمین ، سردار محمد شفیق، قاری تنویر عباسی کے علاوہ حلقہ ایل اے 23کے کہوٹہ میں مقیم ووٹرز اور سپوٹرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے