10:45 pm
 اغواء ، گاڑی چھیننے کی واردات ،متاثرین کا پولیس کیخلا ف احتجاج

گوجرخان (نمائندہ خصوصی) تھانہ گوجرخان میں 11 جون کو اغوا، گاڑی ، نقدی چھینے کی درخواست پر ایڈیشنل ایس ایچ او ظفر اللہ کی طرف سے موثر کارروائی نہ ہونے جبکہ مقدمہ درج کرنے میں تاخیر حربے استعمال کرنے پر متاثرین روڈ پر آگئے ،ٹریفک جام کر دیا ،مظاہرین کی پولیس کے خلاف نعرے بازی،مقدمہ درج نہ کرنے پر اعلی احکام سے داد رسی کا مطالبہ ۔ڈی ایس پی ملک رفاقت ،سب انسپکٹر محمد اقبال ،اے ایس آئی واجد علی رضا
اور خان شہزاد موقع پر پہنچ گے مظاہرین سے مذاکرات ، مقدمہ درج کرنے کی یقین دھانی پر روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا تفصیلات کے مطابق سید شفاعت حسین نے جی ٹی روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ طاہر رحمان جو کہ مظلوم ہے اس کی گاڑی6116 Ida کو کلرسیداں سے تین افراد نے بک کرایا جہنوں نے گوجرخان کے علاقہ ڈونگی ڈیم کے ویب گاڑی کو زبردستی روک لیا اور گلے میں کپڑا ڈال کر عقب سے کھینچا جبکہ رسی ڈالی جس سے میں طاہر رحمان بے ہوش ہوگیا ،بعدازاں تینوں افراد گاڑی ،لائسنس شناختی کارڈ دو موبائل اور 20 ہزار نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے , انہوں نے بتایا کہ دو افراد کو جانتے ہیں جبکہ ایک نامعلوم ہے ،ہمیں انصاف نہ دیا گیا بلکہ ایڈیشنل ایس ایچ او ظفر اللہ نے چکر لگوائے خوار کیا جس کی وجہ سے روڈ آنے پر مجبور ہو گئے ہیں اور اس ناانصافی پر احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں مظاہرین میں طاہر رحمان مقدمہ مدعی اور اس کے عزیز اقارب شامل تھے ۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا