06:07 pm
حکومت کی ساری توجہ گالم گلوچ پر ہے، حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔شیری رحمان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 72 حکومتی ترامیم میں سے 45 پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پارلیمان اور آئینی ادارے کے درمیان عدم اعتماد پر تشویش ہے۔شیری رحمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے 72 حکومتی ترامیم میں سے 45 پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔
 انتخابات کرانے والے ادارے نے آپ کی ترامیم کو غیرآئینی اور غیر قانونی قرار دیا ہے۔پی پی رہنما نے کہا کہ اداروں کے بیچ خلا اور عدم اعتماد کے ملک پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، حکومت کو الیکشن کمیشن اور اپوزیشن کے اعتراضات پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔شیری رحمان نے کہا کہ اس نہایت ہی اہم اور سنجیدہ معاملے کی طرف حکومت کی کوئی توجہ نہیں، حکومت کی ساری توجہ گالم گلوچ پر ہے، حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔