06:26 pm
دیامربھاشاڈیم متاثرین کوچولہاادائیگیوں کاسلسلہ جاری،زیادتی نہیں ہوگی:ترجمان

دیامربھاشاڈیم متاثرین کوچولہاادائیگیوں کاسلسلہ جاری،زیادتی نہیں ہوگی:ترجمان

06:26 pm

چلاس( اوصاف نیوز ) دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ ریسٹلیمنٹ کے تحت ڈیم متاثرین میں چولہا پے منٹس کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، کلکٹر دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ لیفیٹننٹ ریٹائرڈ سعد بن اسد کی سربراہی میں ابتک کل 38 موضع جات کے 2ہزار 768 متاثرین میں چیک تقسیم کئے جاچکے ہیں۔
سب سے زیادہ چلاس شاہین گاؤں کے 416 میں سے 355 ،بوٹوکوٹ کے 380میں سے 164 بونرداس کے 371 میں سے 158 جبکہ جلیل گاؤں کے 239 میں سے 226 متاثرین کو ادائیگیاں کی جا چکی ہیں۔ موضع ہوڈرسنئے ہوچ 228 میں سے 200 گیس پائین 215 میں سے 183 کھنبری 206 میں سے 182 جبکہ تھلپن میں 202 میں سے 131 متاثرین کو ادائیگیاں کی جا چکی ہیں۔موضع تھور داس کے 142،جچن 122، واپڈا کالونی 93 ، سنئے ہوچ تھور 44، کٹوبٹ تھور 35، مرشکا تھور 18، بازکل تھور 20 اور مینار تھور کے تمام پانچ متاثرین کو ادائیگی کی جاچکی ہے۔تھورلی داس کے 33 میں سے 32، چیکا تھورلی 37،اور تھور داس کے 142 متاثرین ان کے چیک حوالے کیے جاچکے ہیں۔ہوڈر دالوجل 60،بلوغش ہوڈر 45 سنیگلی حٹ ہوڈر 17اور نرسری ہوڈر کے 32 متاثرین کو ادائیگی کی جاچکی ہے۔موضع رونئی 37، گیچی 2 تتہ پانی کے تمام سات ،جلی پور گوہرِ آباد 30، شینگ نالہ پانچ، مانی پین گوہر آباد 30، اور گندالو گوہرِ آباد کے 9 متاثرین کو ادائیگیاں کی جا چکی ہیں۔گیس بالا 77،سونیوال حٹ گورنر فارم 54، گونر فارم 58، پائین چلاس 110 لوئر تھک نالہ 9 یشوکھل 2 لوئر گینی 17 اورتھک کھنر کے بیس متاثرین کو چیک ان کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔ تھک نالہ،گینی،تھک کھنر، تھلپن کھنر، اور یشوکھل کے رہ جانے والے متاثرین میں 22 جون ،کے کیایچ لوئر 28 جون اور کے کے ایچ اپر کے متاثرین میں 29 جون کو چیک تقسیم کئے جائیں گے۔ چیئرمین واپڈا لیفیٹننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین، جی ایم ایل اے اینڈ آر/ایچ آر ڈی بریگیڈیئر ریٹائرڈ شعیب تقی اور جی ایم دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ محمد یوسف راؤ کی خصوصی ہدایت پر واپڈا اور کلکٹر آفس کی ٹیمیں متاثرین کو جلد ادائیگیاں مکمل کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ واضح رہے کہ کسی بھی وجہ سے فہرست میں نام رہ جانے والے حقیقی متاثرین کی درخواستوں پر گریوینس کیمٹی میں جائزہ لیا جائے گا، ترجمان دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کا کہنا ہے کہ حقیقی متاثرین سے کسی قسم کی زیادتی نہیں کی جائے گی۔واپڈا ریسٹلیمنٹ اور کلکٹر دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ اور ان کی ٹیم نے انتہائی انتھک محنت سے شفافیت کو برقرار رکھتے ہوئے ادائیگیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان