06:40 pm
وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو تلخیاں کم کرنے کی دعوت دے دی۔

اسلام آبادف( مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں اسمبلی میں جوا ہوا اس سے ایوان کو عزت نہیں ملی، اب انتخابات کو بہتر کرنے کی جانب جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو الیکشن اصلاحات پر مل بیٹھنا چاہیے، ایسا نہ ہوا تو جتنا بھی شفاف الیکشن کرایا بائیڈن اور ٹرمپ والا حال ہو گا۔افغان بارڈر سے متعلق انہوں نے کہا کہ افغان بارڈر پر 88 فیصد فینسنگ مکمل ہو چکی ہے، افغانستان میں آئندہ 2 ماہ بہت اہم ہیں۔شیخ رشید
 نے کہا کہ ماضی میں بجلی کے کیے معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے تو تمام مسئلے حل ہو سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے پاس تو سارے ہی جاتے ہیں، ان کے پاس جانا سب کی مجبوری ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام ویزے آن لائن ہوگئے ہیں، ای پاسپورٹ کررہے ہیں، ایگزٹ ویزہ بھی آن لائن کردیا گیا ہے، تمام ملک میں تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں نادرا سینٹرز کھول رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

پاکستانی گانا چین کے سکولوں میں بھی گائے جانے لگے۔۔۔چینی ٹیچر نے کلاس میں کونسا پاکستانی گا ناخوب صورت انداز میں گنگنا کر سب کو حیران کر دیا