06:49 pm
 جزا و سزا کے بغیر کوئی نظام آگے نہیں بڑھ سکتا، پنجاب حکومت نے جیلوں کے نظام میں دور رس اصلاحات کیں۔ عثمان بزدار

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جزا و سزا کے بغیر کوئی نظام آگے نہیں بڑھ سکتا، پنجاب حکومت نے جیلوں کے نظام میں دور رس اصلاحات کیں، مقصد جیلوں میں قیدیوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ ہے۔وزیراعلی پنجاب سے چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن آغا نے ملاقات کی۔ عثمان بزدار نے محکمہ داخلہ پنجاب کی کارکردگی
 اور محکمہ جیل خانہ جات میں اصلاحات کو سراہا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ محکمہ داخلہ پنجاب کو کام کرنے کی پوری آزادی دی ہے، پنجاب کی 7 جیلوں میں ملٹی سٹوری بیرکس بنائی جا رہی ہیں، ملٹی سٹوری بیرکس میں 10 ہزار قیدیوں کی گنجائش ہوگی۔
 
تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان