07:33 pm
رکن آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی صغیر چغتائی اور ان کے ڈرائیور کی نعشیں مل گئیں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رکن آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی صغیر چغتائی اور ان کے ڈرائیور کی نعشیں مل گئیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹیم کو تلاش کے دوران بن سکھیاں منگلا ڈیم سے صغیر چغتائی اور ان کے ڈرائیور سعید کی نعشیں مل گئی ہیں۔ایس ڈی ایم اے کی ٹیم کئی دنوں سے ان کی تلاش کر رہی تھی،
 صغیر چغتائی کی گاڑی کو 11 جون کو آزاد پتن کے مقام پر حادثہ پیش آیا تھا، ان کی گاڑی حادثے کے بعد دریائے جہلم میں جا گری تھی۔بن سکھیاں منگلا ڈیم سے نعشیں نکالنے کی کارروائی کے دوران بیرسٹر سلطان چوہدری بھی موجود تھے۔ خیال رہے کہ اس حادثے میں سردار صغیر چغتائی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔لاشوں کی تلاش کے لیے کئی دنوں سے جاری ریسکیو آپریشن میں پاکستان نیوی سمیت دیگر ادارے شریک تھے۔آزاد پتن میں حادثہ دو گاڑیوں کے ٹکرانے کے باعث پیش آیا تھا، جس کے بعد آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے رکن سردار صغیر چغتائی کی گاڑی بے قابو ہو کر دریا میں گر گئی تھی۔
 
تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی