07:53 pm
پاکستانیوں کو کویت کے ویزے ملنا شروع، اب تک کتنے پاکستانی ملازمت حاصل کرچکے؟ بڑی خوشخبری

کویت سٹی(ویب ڈیسک) 10سال کی پابندی کے بعد کویت نے پاکستانیوں کو ویزے دینا شروع کر دیئے ہیں اور جون کے مہینے میں 938پاکستانیوں نے کویت میں ملازمت حاصل کی ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق یہ خوشخبری پاکستانی وزارت برائے تارکین وطن کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سنائی گئی ہے۔ وزارت کے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ ”5ویں پرواز کویت کے لیے روانہ ہو گئی ہے جس میں 192پاکستانی میڈیکل پروفیشنلز سوار تھے۔
اس کے ساتھ ہی کویت میں ملازمت حاصل کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد 938ہو گئی ہے۔“ٹویٹ میں مزید بتایا گیا کہ ”یہ پاکستان اور کویت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں ہوا کہ کویت نے کورونا وائرس کی وباءکے باوجود پاکستانی طبی عملے کو اپنے ملک میں نوکریوں کے مواقع فراہم کیے ہیں۔“ وزارت کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستانیوں کو ویزوں کا دوبارہ اجراءشروع ہونے کے بعد سے اب تک 80پاکستانی ڈاکٹر، 750نرسیں اور 100تکنیک کار کویت میں ملازمت حاصل کر چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔