07:54 pm
قومی اسمبلی میں کتابیں ماری گئیں، پرویز خٹک نے طاقت کے مطابق کاغذ اٹھا کے مارے ، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں جو ہوا وہ نہیںہونا چاہئے تھا ، قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزرا نے اپوزیشن کو بجٹ کی کتابیں ماریں ، پرویز خٹک نے اپنی طاقت کے مطابق کاغذ اٹھا اٹھا کر مارے ۔
عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ وزیر دفاع کے پھینکے ہوئے کاغذات میزائل کی طرح اپوزیشن کی طرف گئے ، اگر وہ نشانے پر لگ جاتے تو پانچ چھ ارکان لڑھک جاتے ، وزیر خارجہ اس دن ہنگامہ آرائی کی قیادت کرتے رہے ۔ اس دن ایسے وزرا ءبھی کتابیں اچھالتے نظر آئے جن سے توقع نہ تھی ۔عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ دو کروڑ لوگ غربت کی سبح سے نیچے آئے ہیں ، قومی اسمبلی میں گزشتہ روز کی بلاول بھٹو کی تقریر سینسر کرائی گئی، بجٹ کی وہ کتب جو ایک دوسرے کو مارنے کے کام آتی ہیں وہ بیکار ہیں ۔اجلاس میں علی محمد خان نے سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی صحت یابی کیلئے دعا بھی کرائی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

پاکستانی گانا چین کے سکولوں میں بھی گائے جانے لگے۔۔۔چینی ٹیچر نے کلاس میں کونسا پاکستانی گا ناخوب صورت انداز میں گنگنا کر سب کو حیران کر دیا