08:33 pm
 ریلوے کے پنشنرز کو مئی کی پنشن تاحال نہ مل سکی

مندرہ ( نمائندہ اوصاف ) جون کا مہینہ بھی گذر گیا مگر ریٹائرڈ ریلوے ملازمین کی ماہ مئی کی پنشن تا حال انکے اکاونٹ میں نہ آئی ہیں غریب پنشنرز کے گھروں کے چولھے ٹھنڈے اور نوبت فاقو ں تک آپہنچی ہے زمہ داران واقعے کو نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق ریلوے کے بزرگ پنشنرز چوہدری محمد افضل نے صحافیوں کو بتایا کہ ریلوے کے پنشنرز کی ماہ مئی کی پنشن جون کا ادھا مہینہ گذرجانے کے باوجود
انکے اکاونٹ میں نہ آئی ہر روز بیچارے بزرگ پنشنرز بنکوں کے دھکے کھانے پر مجبور ہیں موجودہ حکومت نے بجٹ میں غریب بزرگ پنشنرز کی پنشن میں 10فیصد اضافہ کر کے بھونڈا مذاق کیا ہے مہنگائی کا تناسب 200فیصد سے بڑھ چکا ہے اور سرکاری ملازمین کی تنخوائوں اور پنشن میں فقط 10فیصد اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے اور اوپر سے ڈیڑھ ماہ مکمل ہونے کو ہے گزشتہ ماہ کی پنشن بھی نہ مل سکی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی