08:56 pm
’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

 کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ اپنے اوپر ہونے والے حملے سے میں ایک فیصدبھی پریشان نہیں بلکہ تشویش اس بات کی ہے کہ غنڈوں نے بلوچستان اسمبلی کو نقصان پہنچایا اور بے حرمتی کی ،قوم اور مذہب پرست جب اقتدار میں تھے تو چمن ،قلعہ عبداللہ اور لورالائی کیلئے کچھ نہ کرسکے لیکن ہم نے بحیثیت اتحادی حکومت کردکھایا،بلوچستان عوامی بجٹ میں ہیلتھ کارڈ،نئے اضلاع وڈویژن، آسامیاں ،کالجز ،25فیصد تنخواہیں
اور بہت شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہاکہ میں ایک فیصد پریشان یا انا پرست نہیں ہوں کہ انہوں نے مجھ پر حملہ کیا، جب وزیر اعلیٰ نہیں ہونگا تب اختر حسین ،ثناءبلوچ، نواب اسلم رئیسانی اور احمد نواز اپنا شوق پھر سے آزما لیں میرے لئے یہ پریشان کن اور تشویش کی بات ہے کہ صوبائی اسمبلی کو ان ہالہ غنڈوں نے نقصان پہنچایا اور اس کی بے حرمتی کی۔انہوں نے کہاکہ سو کالڈ قوم پرست اور مذہب پرست نے جب اقتدار کا حصہ تھے تو انہوں نے قلعہ عبداللہ ،چمن یا لورالائی کیلئے کچھ نہیں کیالیکن ہم نے بحیثیت اتحادی جماعتیں بی اے پی ،اے این پی ،پی ٹی آئی ،جے ڈبلیوپی ،بی این پی(عوامی) ،ایچ ڈی پی نےبلوچستان کیلئے ہیلتھ کارڈکااجراء،چمن اور قلعہ عبداللہ پر مشتمل نئے اضلاع،لورالائی پرمشتمل نیا ڈویژن ،جی پی ای ٹیچرز کیلئے آسامیاں ،میڈیکل اور دیگر کالجز،انڈومنٹ فنڈز ،تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ ،بورڈنگ سکولز سمیت بہت سی چیزیں بلوچستان عوامی بجٹ کا حصہ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم