08:56 pm
 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی ترجمان اور رکن قومی اسمبلی مریم اورنگزیب نے الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں،کشمیری عوام دیکھ رہے ہیں کس طرح وفاداریاں تبدیل کراکر لوٹے بنائے جارہے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ
جنوبی پنجاب میں 2018 میں لوٹے بنائے گئے جو اب اپنے حلقے میں بھی نہیں جا سکتے ،گلگت میں بھی جتنے لوٹے تھے سب الیکشن ہار گئے ،ان کاکہناتھا کہ یہ وزیر ہماری پارٹی کے ساتھ منسلک رہے مراعات لیتے رہے ،وفاداریاں تبدیل کرکے لوٹا بننے والوں کو کشمیری عوام نہیں مانتے ۔ قبل ازیں مریم اورنگزیب نے ملک بھر میں کورونا ویکسین کی عدم دستیابی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملک بھر کے بڑے ویکسین مراکزمیں کورونا ویکسین کی عدم دستیابی مجرمانہ غفلت ہے، اہداف کا واضح تعین کیوں نہیں کیاگیا؟ پیشگی ویکسین کی فراہمی کا بندوبست کیوں نہیں کیاگیا؟۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم