10:16 pm
میں بچوں کے لیے تڑپتی ہوں کوئی میرے بچوں سے ملا دو اور انھیں ۔

میں بچوں کے لیے تڑپتی ہوں کوئی میرے بچوں سے ملا دو اور انھیں ۔

10:16 pm

زندگی انسان کو بہت کچھ سکھا دیتی ہے، مگر ایک ماں کبھی ہار نہیں مانتی وہ اپنے بچوں کو ہر حال میں خوش دیکھنا چاہتی ہے۔ چاہے وہ ماں کے ساتھ رہیں یا نہ رہیں۔ کراچی کی عزیزا بیگم بھی کچھ ایسی مشکلات سے گزر رہی ہیں مگر ہمت نہیں ہار رہیں۔کراچی کے علاقے ناظم آباد کی رہائشی عزیزا سے ان کے بچے بھی چھین لیے گئے تھے، مکان پر بھی قبضہ کر لیا گیا اور اب عزیزا در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ لیکن ابھی بھی عزیزا اسی امید
کے ساتھ جی رہی ہیں کہ وہ ایک دن اپنے بچوں کو ضرور دیکھیں گی۔سوشل میڈیا پیج ڈائیلوگ پاکستان کو انٹرویو دیتے ہوئے عزیزا نے کہا کہ میں ٹھیک ہوں، زندہ ہوں۔ مگر اب پہلے جیسی صحت نہیں رہی ہے۔ جب میرے بچے پیدا ہوئے تو میں نا سمجھ تھی، اس وقت میری نند نے کہا کہ اس سے بچے سنبھالے نہیں جائیں گے، تو وہ چاروں بچوں کو اپنے ساتھ لے گئیں۔عزیزا کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے جو کہ ٹیلیفون کے ڈیویشنل ایجنیئیر تھے۔ عزیزا کہتی ہیں کہ حکومت نے اب تک میرے شوہر کی پینشن میرے نام نہیں کی ہے۔عزیزا اپنے بچوں کے نام بتاتے ہوئے کہتی ہیں کہ ایک کا نام ریحان ہے، دوسرے کا رضوان، تیسرے کا سہیل اور چوتھے کا نام فرہاد ہے۔ بچوں کی تلاش کے لیے اور ان سے ملنے کی تڑپ میں عزیزا اپنے بچوں کے آریجنل برتھ سرٹیفیکٹ بھی گلبہار تھانے میں جمع کرا چکی ہیں۔عزیزا اپنے بچوں کو یاد کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ میرے بچوں، تم جہاں بھی رہو خوش رہو، کیا تمہیں تمہاری ماں کی یاد نہیں آتی؟ میں ہر پل تمہیں یاد کر کے روتی ہوں۔عزیزا پر قیامت اس وقت ٹوٹ پڑی جب انہیں اپنے ہی گھر سے باہر نکال دیا گیا۔ عزیزا کہتی ہیں کہ میرے پاس مسیری تھی، ٹی وی تھا، الماری تھی، فریج تھا سب کچھ تھا، ایک مرتبہ جب میں گھر گئی ہوں تو سب چیزیں باہر رکھی تھیں اور محلے والے کہہ رہے تھے کہ آپ کا مکان تو بک گیا ہے۔عزیزا اس وقت لاچار اور افسردہ ہو گئی تھیں کہ اپنا مکان واپس لینے کے لیے کوئی کوشش نہیں کی، ہمت کر کے گلبہار تھانے میں شکایت درج کرائی مگر زمانے کی ستم ظریفی دیکھیں کہ جس کے خلاف شکایت درج کرا رہی تھیں وہی شکایت لکھ رہا تھا۔ عزیزا کہتی ہیں کہ پولیس اہلکار نبی بخش غیر قانونی طور پر میرے گھر پر قبضہ کیے ہوئے ہے۔ گھر کے کاغذات سوک سینٹر میں جمع ہیں جبکہ گھر میرے نام پر ہے۔260 گز کا یہ پلاٹ عزیزا کو 1960 میں شاہ صاحب کی جانب سے نیلامی میں دیا گیا تھا۔ عزیزا کہتی ہیں کہ میرے پاس نہانے کی جگہ نہیں ہے اگر ہو سکے تو میرے رہنے کی جگہ کا انتظام کرا دو۔عزیزا ان چند ماؤں میں سے ہیں جو کہ اپنے بچوں کی ایک جھلک دیکھنے کو ترس رہی ہیں۔ ماں کی تڑپ کیا ہوتی ہے وہ عزیزا کی آنکھوں سے بخوبی جھلک رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

عدالت مریم کا پاسپورٹ واپس کر دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نیب شریف خاندان پر مہربان،عدالت میں تحریری بیان دے دیا

عدالت مریم کا پاسپورٹ واپس کر دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نیب شریف خاندان پر مہربان،عدالت میں تحریری بیان دے دیا

ڈار کی واپسی،وزارت جانے پرمفتاح اسماعیل دلبرداشتہ،بڑا سیاسی فیصلہ کرلیا،کیا کرنےوالے ہیں؟اعلان بھی کردیا

ڈار کی واپسی،وزارت جانے پرمفتاح اسماعیل دلبرداشتہ،بڑا سیاسی فیصلہ کرلیا،کیا کرنےوالے ہیں؟اعلان بھی کردیا

پاسپورٹ واپسی کیس، مریم نواز کو اپنے ہی وکیل نے مرواد یا،فل بنچ بیٹھا، پوری قوم ہکا بکا

پاسپورٹ واپسی کیس، مریم نواز کو اپنے ہی وکیل نے مرواد یا،فل بنچ بیٹھا، پوری قوم ہکا بکا

عمران خان کو اب کوئی گرفتار نہیں کر سکتا، عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

عمران خان کو اب کوئی گرفتار نہیں کر سکتا، عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

گاڑی پر فائرنگ سے کتنے بھائی موقع پر ہی جاں بحق   ،واقع کہاں پیش آ یا ،صبح صبح دل دہلا دینے والی خبر آ گئی

گاڑی پر فائرنگ سے کتنے بھائی موقع پر ہی جاں بحق ،واقع کہاں پیش آ یا ،صبح صبح دل دہلا دینے والی خبر آ گئی