10:18 pm
 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

بٹگرام (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے تینوں اضلاع کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے، ہم اس زیاتی پہ خاموش نہیں رہیں گے، اان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر علامہ عطا محمد دیشانی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ ایک عرصہ
سے مطالبہ تھا کہ بٹگرام ڈی ایچ کیو ہسپتال کو کٹیگری سی سے بی میں آپ گریڈ کیا جائے،۔ انکا کہنا تھا کہ چند ماہ قبل ایم پی اے نے دعویٰ کیا تھا کہ ہسپتال اپ گریڈیشن کی منظوری ہوگئی ہے لیکن حالیہ بجٹ میں اپ گریڈیشن کے لئیے فنڈ مختص نہ کرنے نے ثابت کردیا کہ اپ گریڈیشن کا کوئی عمل شروع ہی نہیں کیا گیا ہے۔علامہ عطا محمد دیشانی نے مزید کہا کہ موجودہ بجٹ میں بٹگرام ہسپتال کیلئے فنڈ نہ رکھنا سراسر زیادتی ہے، ہم اسکے خلاف تحریک چلائیں گے۔ 

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم