11:48 am
زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورت حال دیکھنے کو ملی جب مسلم لیگ ن کی رکن عائشہ رجب اور وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان میں " بیت بازی" شروع ہوئی۔عائشہ رجب نے اجلاس کے دوران ایک نظم پڑھ کر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جس کے جواب میں علی محمد خان میدان
میں آئے اور کہا کہ وہ اپنی بہن کی خدمت میں کچھ اشعار پیش کرنا چاہیں گے۔علی محمد خان کا کہنا تھا کہ یہ شعر ان کے اپنے لکھے ہوئے ہیں۔ جس دوران علی محمد خان شعر سنا رہے تھے تو اس وقت اراکین اسمبلی زیرِ لب مسکرا رہے تھے۔ ہاں! آج پھر جینے کو من کرتا ہے کچھ کرنے کو من کرتا ہے وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا ظلم کے اندھے ساحل میں، بدحالی کے اس عالم میں کچھ کرنے کو من کرتا ہے کاش میں لوٹا پاؤں ان ننھے ننھے ہاتھوں کو وہ قلم کا پکڑنا اور مٹی کا کھلونا ہاں میں کچھ کمزور سہی ہاں میں کچھ لاچار سہی پر دل تو میرا زندہ ہے کچھ کرنے کو من کرتا ہے

تازہ ترین خبریں

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا