08:28 pm
 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزکے صدر آصف علی زرداری نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقید پیش کرتے ہوئے اس عہد کی تجدید کی ہے کہ ان کے کے مشن پر عمل کرتے ہوئے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کے فلسفے کے عین مطابق آئین کی حکمرانی اور پارلیمان کی بالادستی کے لئے جدوجہد کرتے رہیں گے۔ اپنے پیغام میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آج دنیا بھر میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریبات منعقد ہو رہی ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ قوم اپنی
عظیم قائد کو نہیں بھولی۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج اٹھارہویں آئینی ترمیم کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں، پارلیمان کو بے توقیر کیا جارہا ہے، میڈیا پر پابندیوں ہیں، اظہار آزادی کو سلب کیا جا رہا ہے مگر ہم یہ پرعزم عہد کر رہے ہیںکہ جمہوریت سے نفرت کرنے والوں کا ہر قدم پر مقابلہ کریں گے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ آج ملک کا ہر طبقہ مرحومیوں کا شکار ہے، خاص طور پر نوجوان مایوس ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی ان محرومیوں اور مایوسیوں کو ختم کرے گی۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اپنے عظیم نانا شہید قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی طرح ہر قدم پر عوام کے ساتھ رہیں گے اور عوام کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم عہد کرتے ہیں کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا پاکستان بنائیں گے جہاں امن ہوگا، انسانی آزادی ہوگی، جمہوریت مضبوط ہوگی، آئین کی حکمرانی ہوگی اور پارلیمان ہی بااختیار ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم