09:11 pm
 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

انتالیہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔ پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں قیام امن کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے۔یہ بات انہوں نے انتالیہ میں اپنے ترک ہم منصب میولوت چاوش اوغلو کے ساتھ ملاقات کے موقع پر کہی۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، کثیر الجہتی شعبہ جات میں تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی وعالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ
نے انتالیہ سفارتی فورم کے کامیاب انعقاد پر ترک ہم منصب کو مبارکباد دی اور بہترین انتظامات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ترک وزیر خارجہ نے انطالیہ سفارتی فورم کے زیر اہتمام منعقدہ مذاکرے بعنوان “ایشیا و علاقائی روابط” میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے خطاب کی تعریف کی۔اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انتالیہ فورم میں دنیا بھر سے اعلیٰ سطح قیادت نے شرکت کی جو اس فورم کی کامیابی کا مظہر ہے،انطالیہ سفارتی فورم کی بدولت کثیر تعداد میں مختلف ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات اور تبادلہ خیال کے بہترین موقع میسر آئے۔دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور ترکی کے مابین دو طرفہ تعاون کے فروغ کیلئے، اعلیٰ سطح سٹریٹیجک تعاون کونسل کے آئندہ اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی۔ پاکستان اور ترکی کے مابین اس اعلیٰ سطح سٹریٹیجک تعاون کونسل کا ساتواں اجلاس، رواں سال ترکی میں متوقع ہے۔دونوں وزرائے خارجہ کے مابین افغان امن عمل اور افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم