09:19 pm
 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ‏ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزرا کراچی میں آ کر سندھ حکومت کو برا بھلا کہنا فرض سمجھتےہیں، پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔ناصرحسین شاہ نے کہا کہ فوادچوہدری جب زرداری کیخلاف بیان دیتےہیں توحیران ہوتا ہوں آصف ‏زرداری نے فوادچوہدری کوپارٹی میں عزت دی،سیاست میں روشناس کرایاابیان بازی دیکھ کر فواد کا ‏چھوٹاپن نظر آتا ہے۔انہوں نے
کہا کہ فواد چوہدری سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت کےخواب دیکھ رہے ہیں نئے ‏الیکشن میں پی ٹی آئی کوپورے ملک میں امیدوارنہیں ملیں گے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ فواد چوہدری کا بزدار سے اختلاف پرانا ہے بار ‏بار سندھ کو بلدیاتی اداروں پر نشانہ بناکر وہ چاہ رہے ہیں کہ ہم عثمان بزدار کے پنجاب میں ‏بلدیاتی ادارے ختم کرنے کے فیصلے پر پنجاب حکومت پر شدید تنقید کریں تاکہ فواد چوہدری ‏بزدار کو شرمندہ کراسکیں۔انہوں نے کہا کہ وفاق کا سندھ پر ہر الزام جھوٹا ہے بار بار بس یہ ہی کہتے ہیں کہ سندھ کو ‏پیسے نہیں دیں گے زرا ایک بار یہ بھی تو کہہ دیں کہ سندھ سے پیسے نہیں لیں گے . دیکھتے ‏ہیں کتنے سچے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم