09:46 pm
سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

عمرکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے صوبہ سندھ کے علاقے تھر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کےلئے انقلابی قدم اٹھا لیا ہے۔ ایم پی اے رانا ہمیر سنگھ سوڈھو کی ذاتی دلچسی کی بدولت تھرپارکر کے200دیہاتوں میں سولرپمپ لگانےکےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے ہیں۔تفصیلات کےمطابق صحرائے تھر کے مختلف گاؤں گوٹھوں میں پینےکے پانی 
کی فراہمی کےلیے تھری باشندوں میں امید کی کرن پیدا ہوچلی ہے ۔ پیپلزپارٹی کےرکن سندھ اسمبلی رانا ہیمر سنگھ سوڈھو کی ذاتی کوششوں سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے سالانہ بجٹ 2022- 2021 میں پینےکےپانی کی فراہمی کےلیے سولرسمر پمپ لگانے کےلیے 28 کڑوڑ روپے کا بجٹ مختص کردیا ہے ، اس منصوبےسے تھر کے تقریباً 200 کےقریب گاؤں اور گوٹھوں کےلوگ مستفید ہونگے

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم