10:13 pm
 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ملک کی بہت خدمت کی ہے، نوازشریف نے 4 سال میں لوڈشیڈنگ پر قابو پایا، ن لیگ کی حکومت نے لوڈشیڈنگ کا جن بوتل میں بند کر دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے 3 سال بعد پھر ملک میں لوڈشیڈنگ شروع کر دی، حکومت نے عوام کیلئے بےروزگاری، غربت
 اور مہنگائی کا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔خیال رہے کہ چند روز قبل لیگی رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ  پارلیمنٹ، بنی گالہ ہاؤس نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایوان آئین و قانون کے مطابق چلے گا۔انہوں نے کہا کہ آج قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کو بات نہیں کرنے دی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ہلڑ بازی کی قیادت وزیر خارجہ کررہے تھے اور دیگر وزرا بھی اس میں شامل تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم