03:09 pm
آبی بحران :مسلم لیگ(ق) کا حکومت سے کالا باغ ڈیم بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ق) نے حکومت سے کالا باغ ڈیم بنانے کا مطالبہ کردیا ۔(ق)لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں پانی آدھارہ گیا اور اس حوالے سے ارسا نےخطرے کی گھنٹی بھی بجادی ہے ۔جس کے باعث سارابوجھ منگلااورتربیلا ڈیموں پرپڑے گئے ۔انہوں نے کہاکہ اس شدیدآبی بحران میں ملک کےسب سےاہم مجوزہ آبی ذخیرےکالاباغ ڈیم کی عدم موجودگی ایک المناک قومی سانحہ ہے ۔اب بھی وقت ہے اسے فوری بنایا جائے
 
۔انہوں نے کہاکہ کم وقت اورکم لاگت میں زیادہ سےزیادہ پانی بچانے کیلئے حکومت کالاباغ ڈیم بنائے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔