03:24 pm
سندھ میں سی این جی اسٹیشن ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کااعلان

 کراچی(ویب ڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بھر میں 29 جون تک سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق گیس کی پیداوار میں خود کفیل صوبہ سندھ میں گیس بحران انتہائی شدت اختیار کرگیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی صوبے میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔سوئی سدرن
گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سندھ میں آج رات 12 بجے سے 29 جون کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون کا کہنا ہے کہ حکومت نے آر ایل این جی منتقلی پر گیس بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے منگل 22 جون سے گیس بندش کا نوٹی فکیشن موصول ہوا ہے۔ ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ گیس بندش کا فیصلہ وفاقی حکومت کے حکم پر کیا گیا ہے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے میں صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز سمیت گھریلو صارفین کو بھی گیس کی قلت کا سامنا ہے، گیس کی چوری اور ضیاع کو روکنے میں ناکامی کا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 